احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ائر انڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

احمد آباد/ 12 جون/ مانیٹرنگ

پولیس نے بتایا کہ جمعرات کی دوپہر احمد آباد ہوائی اڈے کے قریب میگھنی نگر علاقے میں ایک مسافر جہاز گر کر تباہ ہو گیا۔

فائر آفیسر جیش کھاڈیا نے بتایا کہ حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی اور آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈرس کو موقع پر پہنچایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے پولیس کمشنر جی ایس ملک نے کہا ”ایک مسافر طیارہ ہوائی اڈے کے قریب میگھنی نگر کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کس قسم کا طیارہ تھا“۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article