کشمیریونیورسٹی کی جانب لئے جانے والے کل کے امتحانات ملتوی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /08جون /

کشمیر یونیورسٹی کے تعطیل کے بطور 9جون کو لئے جانے والے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے ۔

کنٹرولر آف امتحانات کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق، یونیورسٹی نے بتایا کہ ملتوی امتحانات کی نئی تاریخ مقررہ وقت پر الگ سے مطلع کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ طلباءکو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دوبارہ طے شدہ امتحانی تاریخوں کیلئے یونیورسٹی کے سرکاری مواصلاتی چینلز کے ذریعے اپ ڈیٹ رہیں۔

Share This Article