سابق ممبر اسمبلی محمد سلطان پنڈت پوری انتقال کر گئے،نماز جنارہ صبح

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ سابق ممبر اسمبلی اور ایم ایل سی محمد سلطان پنڈت پوری جو کہ ڈی ڈی سی چیرمین کپواڑہ عرفان پنڈت پوری کے والد متحرم اور غلام نبی پنڈت پوری کے بھائی تھے 30مئی 2025بروز جمعہ کو اس دنیائے فانی سے انتقال کرکے خالق حقیقی سے جا ملے

مرحوم علاقے کی ایک نا مور شخصیت ہونے کے علاوہ نیک سیرت انسان تھے ۔ ان کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی علاقے بھر میں غم و اندو کی لہر دوڑ گئی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کے آبائی گھر پہنچ کر لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا

مرحوم کا نماز جنازہ سنیچروار کی صبح 9بجے ان کے آبائی علاقہ نور باغ بارہمولہ میں ادا کیا جائے گا

Share This Article