سی آئی کے کی جانب سے کشمیر کے متعدد اضلاع پر چھاپہ مار کاررائیاں اور تلاشیاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/30 مئی / ٹی آئی نیوز

جموں و کشمیر پولیس کے کاو¿نٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے) یونٹ نے انسداد دہشت گردی کے جاری اقدامات کے ایک حصے کے طور پر وادی کے کئی اضلاع میں جمعہ کو وسیع تلاشی کارروائیاں شروع کیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سرینگر، بڈگام، اونتی پورہ، پلوامہ، کپواڑہ اور شوپیاں اضلاع میں بیک وقت چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تلاشیاں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرنے اور ان کے معاون ڈھانچے میں خلل ڈالنے کی مسلسل کوششوں سے منسلک ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article