جنگ بندی میں مدد کے بعد ہند۔پاک تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار:ٹرمپ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
U.S. President Donald Trump addresses the daily coronavirus task force briefing in the Rose Garden at the White House in Washington, U.S., April 15, 2020. REUTERS/Leah Millis

واشنگٹن، 12 مئی (یو این آئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان میں جنگ بندی میں مدد کے بعد امریکہ دونوں ملکوں کی تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وئٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے جنگ بندی میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی اب وہ ہند۔ پاک تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جلد پاکستان سے بات کروں گا، پاکستان اور ہندوستان پر بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا۔ ہم نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جوہری تنازع روکا، پاکستان ہندوستان دونوں کو کہا لڑائی روکیں

Share This Article