راجوری میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، دو افراد گرفتار :پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں16دسمبر

جموں وکشمیر کےر اجوری ضلع کے نوشہرا سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج نے راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں ناکہ لگایا جس دوران دو افراد کو روک کر ان کے قبضے سے 5.5کلو مشتبہ منشیات کی اشیاءبرآمد کی گئی۔

گرفتار شدگان کی شناخت سبھاش چندر ولد پشوری لال ساکن کانیتی اور ساجن کمار ولد اوم پرکاش ساکن شیر کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی

Share This Article