منوج سنہا کی وجے دشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر،12 اکتوبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وجے دشمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے

انہوں نے دعا کی کہ یہ مقدس تہوار لوگوں کی خوشیوں، خوشحالی اور بھلائی کی نوید لے کر آئے موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’میں وجے دشمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا: ’ یہ مقدس تہوار لوگوں کی خوشیوں، خوشحالی اور بھلائی کی نوید لے کر آئے‘۔

Share This Article