سیاحت کا عالمی دن: دنیا بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کی خوبصورتی کو دیکھیں / منوج سنہا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /27ستمبر /

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے دنیا بھر سے لوگوں کو جموں و کشمیر کے قدرتی حسن کو دیکھنے کیلئے مدعو کیا۔

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر سے باہر کے لوگوں کو آنا چاہیے اور اس خطے کے بھرپور ثقافتی ورثے اور گرمجوشی کی مہمان نوازی کو تلاش کرنا چاہیے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر ایل جی جموں کشمیر نے لکھا ”عالمی یوم سیاحت کے موقع پرمیں دنیا بھر سے لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور جموں کشمیر کی الہی خوبصورتی، بھرپور ثقافتی ورثے اور گرم جوشی سے مہمان نوازی کریں“۔

Share This Article