صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سیاچن دورے کے لئے لیہہ پہنچیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لیہہ، 26 ستمبر

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن کے ایک روزہ دوے کے لئے جمعرات کو لیہہ پہنچیں۔لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا نے تھوائس ایئر فیلڈ پر ان کا استقبال کیا۔صدر کے سیکرٹریٹ کے صدر مرمو آج سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کریں گی اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت کریں گی۔

بتادیں کہ صدر مرمو نے سال گذشتہ کے ماہ اکتوبر میں سیاچن کا دورہ کیا تھا اور وہاں مختلف پروگراموں میں شرکت کی تھی۔

Share This Article