گرو ہرگوبند جی جینتی: ڈی جی پی اور آئی جی پی کشمیر کا لوگوں کو مبارکباد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Oplus_131072

سری نگر، 22 جون

جموں کشمیر کے پولیس سربراہ آر آر سوئن اورانسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر ودھی کمار بردی نے گرو ہرگوبند سنگھ جی کی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا: ‘گرو جی کی تعلیمات ہمیں بے خوف، ہمدرد، راستباز اور انصاف پسند بننے کی ترغیب دیتی ہیں’۔

موصوف آئی جی پی کشمیر نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں گرو ہرگوبند سنگھ جینتی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے دعا کی کہ گروجی کی تعلیمات ہمیں بے خوف، ہمدرد، راستباز اور انصاف پسند بننے کی ترغیب دیں۔
بتادیں کہ گرو ہر گوبند سنگھ سکھ مذہب کے دسویں گرو ہیں۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر بھارت کی ریاست پنجاب میں صبح سے ہی گرودواروں میں گربانی اور کیرتن کیا جاتا ہے۔

Share This Article