سونمرگ روڈ حادثہ: ایک اور لاش برآمد،ہلاکتوں کہ کی تعداد 5پہنچ گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گاندربل، 29 اپریل

گاندربل ضلع کے کنگن علاقے میں نالہ سندھ سے پیر کی صبح ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے

جس کے ساتھ ہی سونمرگ گگنگیر حادثہ میں مرنے والوں کی کل تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

حکام نے بتایاکہ لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ دوسری لاش کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

لاش کو قانونی طبی طریقہ کار اور شناخت کے لیے پی ایچ سی سونمرگ لے جایا گیا

Share This Article