منوج سنہا کا معمار آئین ہند ڈاکٹر امیبڈ کو جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 14 اپریل

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے معمار آئین ہند ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر کو ان کے جنم دن پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ بابا صاحب کی سماجی مساوات اور انصاف کے لئے انتھک کوششیں نسلوں کو متحرک و متاثر کرتی رہیں گی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اتوار کو اپنے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں معمار آئین ہند بابا صاحب ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر کو ان کی جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے کہا: ‘ بابا صاحب کی سماجی مساوات اور انصاف کے لئے انتھک کوششیں نسلوں کو متحرک و متاثر کرتی رہیں گی’۔
بتادیں کہ ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر 14 اپریل 1891 کو مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔ انہیں بابا صاحب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

Share This Article