آئی جی پی کشمیر کی جمعۃ الوداع پر لوگوں کو مبارک باد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 5 اپریل

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردھی نے جمعۃ الوداع کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ یہ مقدس دن خصوصی دعائوں اور بھر پور رحمتوں سے معمور ہو۔

کشمیر زون پولیس نے جمعہ کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘آئی جی پی کشمیر جمعۃ الوداع کے مقدس موقع پر اہلیان وادی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، دعا ہے کہ یہ مقدس دن خصوصی دعائوں اور بھر پور رحمتوں سے معمور ہو

Share This Article