کولگام میں ایک او ر بد نام زمانہ منشیات فروش کی جائیدار منسلک کر دی گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /31جنوری / ٹی آئی نیوز

منشیات کی تجارت کی لعنت پر قابو پانے کی انتھک کوششوں میںکولگام پولیس نے مجرموں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک اور اسمگلر کی جائیدا د منسلک کر دی ہے ۔

معلوم ہواہے کہ پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش بشیر احمد کھانڈے ولد محمد سلطان کھانڈے ساکنہ نی پورہ کولگام کی 1291.48 مربع فٹ کی 2562425 روپے مالیت کی جائیداد (دومنزلہ رہائشی مکان اور گاﺅ خانہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک کر دی ۔

پولیس نے اس سلسلے میں جاری ایک بیان میںکہا کہ کولگام پولیس کے ذریعہ کی گئی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جائیدار غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی ۔

Share This Article