بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں/16جنوری

جموں کے مکوال سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر فوج نے منگل کے روز ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لے لیا ہے.۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مستعد فوجی جوانوں نے منگل کے روز جموں کے مکوال سیکٹر پر ایک پاکستانی شہری کو دھر دبوچ کر حراست میں لے لیا۔ گرفتار پاکستانی باشندے کی شناخت محمد صادق کے بطور کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں تمام پہلووں کو دیکھا جا رہا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔یو این آئی

Share This Article