ملی ٹنسی فنڈنگ کیس : جموں میںکئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /02جنوری /

ملی ٹنسی فنڈنگ معاملے میں سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی نے کارروائی جاری رکھتے ہوئے جموں میں پولیس اہلکار کی رہائش گاہ سمیت متعد د مقامات پر چھاپے ڈالیں اور وہاں تلاشیاں لی گئی ۔

معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ جموں میں ایک پولیس اہلکار کی ررہائشگاہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی ۔

بتایا جاتا ہے کہ ستواری پولیس اسٹیشن کے تحت بیلیچرانہ علاقے میں انسپکٹر رینک کے افسر کی قیادت میں ایس آئی اے کی ایک ٹیم ایک پولیس اہلکار کی رہائش گاہ پر چھاپہ ڈالا اور وہاں تلاشیاں لی ۔ مذکورہ پولیس اہلکار اس وقت جموں و کشمیر پولیس کے آرمڈ ونگ میں تعینات ہے اور وادی کشمیر میں تعینات ہے۔

Share This Article