سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر19نومبر

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔
بتادیں کہ سرینگر جموں قو می شاہراہ کواتوار کے روز رام بن علاقے میں مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔

ٹریفک پولیس حکام نے اتوارکے روز کہا کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے تاہم ٹریفک جام کی وجہ سے کئی مقامات پر گاڑیاں رکی ہوئی ہے۔انہوں نے لوگوں سے لین ڈسپلین کے مطابق چلنے کی تاکید کی۔یو این آئی

Share This Article