سرینگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، وادی کشمیر کو لداٰخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر تازہ برف باری کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند بند ہے۔تاہم وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری – جموں قومی شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک حسب معمول جاری ہے۔

ٹریفک پولیس ذرائع نے بتایا کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر تازہ برف باری کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔انہوں نے کہا کہ تاہم وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری – جموں قومی شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک حسب معمول جاری ہے۔حکام نے راز دان ٹاپ پر برف باری کے باعث باںڈی پورہ – گریز روڈ کو بھی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے۔

بتادیں کہ وادی کے پہاڑی علاقوں میں جمعرات کو برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں

Share This Article