پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے قریب بی ایس ایف کے ایک جوان کی پوسٹ سے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

حکام نے بتایا کہ کانسٹیبل، جس کا تعلق بہار سے ہے، بالاکوٹ سیکٹر میں بھرانی فارورڈ پوسٹ پر جنرل ڈیوٹی پر تھا جب وہ جمعہ کو لاپتہ ہو گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دستوں نے جوان کے لیے تلاشی مہم چلائی جس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا جس کے بعد متعلقہ تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی

Share This Article