سرینگر جموں شاہراہ پر آتشزدگی کے واقعے میں ٹرک کو نقصان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، سری نگر جموں قومی شاہراہ پر مروگ رام بن کے مقام پر ٹرک سے اچانک آگ نمودار ہوئی تاہم ڈرائیورمعجزاتی طورپر بچ نکلنے میں کامیاب ہوا۔

اطلاعات کے مطابق سری نگر جموں شاہراہ پر بدھ کے روز مروگ رام بن کے نزدیک ٹرک سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر اینڈ ایمرجنسی عملے نے بعد ازاں آگ پر قابو پایا۔ معلوم ہوا ہے کہ آتشزدگی کی اس واقعے میں سیمنٹ سے بھرا ایک ٹرک مکمل طورپر تباہ ہو گیا۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یو این آئ

Share This Article