اچھہ بل اننت ناگ میں کرنٹ لگنے سے شہری لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، یکم ستمبر:تعمیل ارشاد نیوز

جنوبی ضلع اننت ناگ اچھہ بل شیلی پورہ علاقے میں ایک 38 سالہ شہری بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا

حکام نے بتایا کہ سبزار احمد صوفی ولد غلام محمد کو ہائی وولٹیج کا جھٹکا لگا، جب وہ ایچ ٹی بجلی کے تار سے رابطے میں آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس شخص کو قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دیا گیا۔

Share This Article