سرینگر میں جونیئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /24اگست /

سی بی آئی سرینگر کی انسداد بدعنوانی شاخ کی ایک ٹیم نے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن کے ایک جونیئر اسسٹنٹ کو 3000 روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

معلوم ہوا ہے کہ ایک شکایت ملنے کے بعد ٹیم نے وہاں جھال بچھایا جس دوران انہوں نے غلام نبی وانی نامی جونیئر اسسٹنٹ کو 3000 روپے رشوت مانگتے اور قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

معلوم ہو اہے کہ ٹیم نے جونیئر اسسٹنٹ کو وہی رنگے ہاتھو ں دبوچ لیاجس کے بعد معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

Share This Article