پاری گام پلوامہ میں مسلح جھڑپ شروع

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پلوامہ، 20 اگست

پلوامہ ضلع کے لرو پاری گام گاؤں میں اتوار کو ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑ پ کا آغاز ہوگیا ہے

حکام نے بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی، ملی ٹنٹوں نے ان پر فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی، جس سے انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article