اننت ناگ :فائرنگ واقعہ میں دو غیر مقامی مزدور زخمی، حالت مستحکم: پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 18 جولائی

اننت ناگ ضلع کے لال چوک علاقے میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ سے دو غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے آج شام دو غیر مقامی لوگوں پر فائرنگ کی۔

دونوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے

اس دوران حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے

Share This Article