پہلگام میں درخت کی زد میں آکر سیاح از جان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر،/5جون

مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں درخت کی زد میں آنے سے تامل ناڈو کا سیاح از جان ہوا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز پلگام کے بیسرن علاقے میں درخت گرنے کی وجہ سے تامل ناڈو کا سیاح شدید طورپر زخمی ہوا ۔ معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی سیاح کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متوفی کیش ناخت جنارتھنم ساکن تامل ناڈو کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کیا۔ یو این آئی

Share This Article