بارہمولہ میں ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 3 افراد پر پی ایس اے عائد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بارہمولہ، 18 مئی

بارہمولہ میں تین افراد کے خلاف ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

حکام کے مطابق بارہمولہ پولیس نے ملک مخالف کارورائیوں میں ملوث تین افراد نام توصیف احمد پارے عرف گاشہ ولد غلام حسن ساکنہ اندرگام پٹن، غلام محمد لون عرف گلا ولد غلام احمد ساکنہ لاچی پورہ اوڑی اور شہزاد احمد ملک عرف شاد پونز ولد احمد ساکنہ سنگھ پورہ پٹن کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ مجاز اتھارٹی سے باضابطہ نظربندی کے احکامات حاصل کرنے کے بعد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ان کر جیل بھیج دیا گیا

حراست میں لیا گئے افراد کو سنٹرل جیل کوٹ بھلوال جیل جموں منتقل کیا گیا

Share This Article