ترال میں آگ لگنے سے جامع مسجد کو نقصان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 10 مئی/

ترال قصبے میں بدھ کی صبح آگ لگنے کے واقعہ میں ایک جامع مسجد خاکستر ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ ترال قصبے کی جامع مسجد نور الاسلام میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد مقامی لوگ، پولیس اور فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور آگ کو قریبی علاقوں تک پھیلنے سے روکا اور آگ پر قابو پالیا۔

انہوں نے کہا کہ مسجد کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

Share This Article