عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 06 مئی

سرینگر کے عالی کدل علاقے میں آگ کی واردات کے دوران 55 سالہ خاتون جھلس کر لقمہ۔اجل۔بن گیہں جبکہ آگ سے دو مکانات کو بھی نقصان پہنچا

عینی شاہدین کے مطابق علی کدل علاقے میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔

حکام نے بتایا کہ واقعے کے دوران ایک 55 سالہ خاتون بھی مردہ پائی گئی جس کی شناخت نفیسہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعہ کے دوران خاتون کچن میں مردہ پائی گئی تھی، انہوں نے مزید کہا کہ موت کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی

Share This Article