راجوری جھڑپ : زخمی 3 فوجی اہلکار بھی دم توڑ بیٹھے ، ہلاکتوں کی تعداد 5تک پہنچ گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

راجوری، 5 مئی

راجوری کے جنگلات میں جاری تصادم میں عسکریت پسندوں کے ایک گروپ کی طرف سے دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے زخمی ہونے والے تین فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، جس سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی

حکام نے بتایا کہ تین فوجی جو صبح کے وقت شدید زخمی ہوئے تھے بدقسمتی سے کمان ہسپتال ادھم پور میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ "تازہ ہلاکتوں کے ساتھ، تعداد پانچ تک پہنچ گئی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ "فوج اور پولیس کے کئی سینئر افسر جاری آپریشن کی نگرانی کے لیے جائے وقوعہ پر موجود ہیں”۔

Share This Article