پونچھ میں ملی ٹنٹوں نے فوجی گاڑی پر حملہ مقامی لوگوں کے تعاون سے انجام دیا / دلباغ سنگھ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
DGP,IGP Hold Joint Press COnferce / Photo By Firdous Qadri / Tameel Irshad

جموں /28اپریل / ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے دعویٰ کیا کہ پونچھ میں ملی ٹنٹوں نے فوجی گاڑی پر حملہ مقامی تعاون سے انجام دیا

انہوں نے کہا کہ حملے میں سٹیل گولیوں کے استعمال کے علاوہ گاڑی کو اڑانے کیلئے آئی ای ڈی کا استعمال کیا گیا

دلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ ملی ٹنٹوں کو رقم اور ہتھیار ڈورن کی مدد سے فراہم کی گئی ہے جبکہ حملے کے بعد اب تک 12مشتبہ افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور 200سے زائد افراد سے پوچھ تاچھ کی گئی

Share This Article