11 روز بعد سونہ مرگ گمری شاہراہ پر ٹریفک بحال

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گاندربل/ 27 اپریل

گزشتہ 11 دنوں سے بند رہنے کے بعد، سری نگر-سونہ مرگ-گمری شاہراہ کو کھول دیا گیا اور مسافر گاڑیوں کو سونمرگ سے کرگل کی طرف جانے کی اجازت دی تھی۔

حکام نے بتایا کہ گاڑیوں کو آج شام تقریباً 05 بجے چلنے کی اجازت دی گئی۔

حکام کی جانب سے سڑک کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی۔

Share This Article