جموں کشمیر کے مختلف علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ، کوئی نقصان نہیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Graphic shows large earthquake logo over broken earth and Richter scale reading

جموں/ 12 اپریل/ ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر کے مختلف علاقو ں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ریکٹر اسکیل پر 4.0 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ کے قومی مرکز نے بتایا کہ زلزلہ صبح 10.10 بجے علاقے میں آیا۔ جموں و کشمیر ایک ہائی سیسمک زون کے طور پر جانا جاتا ہے۔

اس نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Share This Article