سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل / لیفٹنٹ گورنر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /29مارچ / ٹی آئی نیوز

سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل شفاف طریقے سے کی جائیں کا اعلان کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ بھرتی عمل میں ذرا سا بھی شک ہوا تھا قصور وار کو بخشا نہیں جائے گا
جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سرکار کسی بھی طرح کی بھرتی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے کام کر رہی ہے اور جہاں کہیںبھی سرکاری ملازمت کیلئے بھرتی عمل ہو گی اس میں مکمل طور پر شفافیت ہو گی
مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article