30مارچ سے 05اپریل تک وسیع پیمانے پر بارشوں اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 29 مارچ / ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات نے 30 مارچ سے 5 اپریل تک جموں و کشمیر کے بیشتر مقامات پر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور گرج چمک اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے
اس دوران گلمرگ کو چھوڑ کر جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت میں معمول سے نیچے ہی درج کیا گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں گزشتہ رات 4.7 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ

پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 0.3 ڈگری سیلشس اور گلمرگ میں گزشتہ رات 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Share This Article