پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 15 مارچ

ضلع پونچھ کے ساوجیاں علاقے میں ایک فوجی اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
حکام نے بتایا کہ ایک فوجی اہلکار نائک سنیل کمار کو ڈیوٹی کے دوران دل کا شدید دورہ پڑا اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ انہوں نے کہا،پولیس پارٹی ضروری تفصیلات جمع کرنے کے لیے موقع پر پہنچ گئی ہے.

Share This Article