خشک موسم کی پیشگوئی کے بیچ سرینگر اور کپواڑہ کو چھوڑکر شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /15مارچ / ٹی آئی نیوز

دن بھر کھلی دھوپ نکلنے کے بیچ خشک موسم کی پیشگوئی کے چلتے سرینگر اور کپواڑہ کو چھوڑ کر جموں و کشمیر میں کم سے کم درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 5.3 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.8 ڈگری سیلشس جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Share This Article