مینڈھر پونچھ میں بی ایس ایف افسر حرکت قلب بند ہونے سے فوت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پونچھ /13مارچ / ٹی آئی نیوز

پونچھ کے مینڈھر علاقے میں حرکت قلب بند ہونے سے بی ایس ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر لقمہ اجل بن گیا

مہلوک افسر کی شناخت بی ایل جونکو کے بطور ہوئی ہے جس کے بعد میں بتایا جاتا ہے کہ اے ایس آئی رینک کے افسر نے اس وقت طبیعت خراب ہونے کی شکایت کی جب وہ اپنی معمول کی ڈیوٹی کے لیے تیار ہو رہا تھا۔
جس کے بعد اگرچہ اسکو اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم ڈاکٹروں نے اسکو وہاں مردہ قرار دیا

Share This Article