جموں کشمیر میں امن پاکستان کو راس نہیں آتا ، حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں / دلباغ سنگھ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /12مارچ / ٹی آئی نیوز

پاکستان جموں و کشمیر میں امن کو پسند نہیں کرتا کا دعوی کرتے ہوئے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ عسکریت پسندی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا

سرینگر کے بخشی اسڈیم میں منعقدہ ایک تقریب پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دلباغ سنگھ نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ جموں کشمیر میں مکمل طور پر امن قیام ہو ۔

ڈی جی پی نے مزید کہا کہ شہری ہلاکتوں میں کمی آئی ہے اور حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں جبکہ ملی ٹنسی کے خاتمہ کیلئے کارروائیاں جاری ہے ۔

Share This Article