گاندربل میں شہری کی لاش برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

وسطی ضلع گاندربل کے واسکورہ علاقے میں ایک 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے

پولیس کے مطابق واسکورہ علاقے سیب کے باغات میں مقامی لوگوں نے ایک شخص کو مردہ حالت میں پایا جس کے بعد انہوں پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے آکر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی

شہری کی شناخت 35 سالہ تاشوق احمد راتھر ساکن کنگن گاندربل کے بطور کی ہے

Share This Article