مژھل میں برفانی تودہ گرآنے سے نوجوان لقمہ اجل ، تین دیگر کو بچا لیا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /17فروری / ٹی آئی نیوز

کپواڑہ کے سرحدی علاقہ مژھل میں برفانی تودہ گرنے سے 26 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر کو بچا لیا گیا۔

حکام کے مطابق مژھل کے چونتیواری علاقے میں برفانی تودہ گرا جس کی وجہ سے کئی لوگ پھنس گئے۔انہوں نے بتایا کہ برفانی تودہ گر آنے کے بعد وہاں بچاﺅ آپریشن شروع کیا گیا جس دوران ایک لاش جس کی شناخت اعجاز احمد کے بطور ہوئی ملی جبکہ تین دیگر افراد کو بچایا لیا گیا

Share This Article