شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ، آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

SRINAGAR, JAN 4 (UNI) People shelter themselves under umbrellas as Srinagar the summer capital of Union Territory of Jammu and Kashmir experienced fresh snowfall on Monday. UNI SRN PHOTO 1.

سرینگر /16فروری / ٹی آئی نیوز

دن بھر خشک موسم رہنے کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.05ڈگر ی ریکارڈ کیا گیا

پہلگام میں گزشتہ رات منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Share This Article