باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: نوگام سرینگر میں لشکر کے تین معاون کارکن گرفتار، لاکھوں روپے نقدی ضبط
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

نوگام سرینگر میں لشکر کے تین معاون کارکن گرفتار، لاکھوں روپے نقدی ضبط

Last updated: فروری 7, 2023 9:42 شام
3 سال ago
Share
SHARE

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سرینگر کے نوگام علاقےسے عسکری تنظیم لشکرِ طیبہ کے تین بالائے زمین کارکنوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ ان کی تحویل سے لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیاہے

پولیس ترجمان کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد نوگام کے لسجن کراسنگ پر ایک ناکے کے دوران 3 افراد کو مشکوک حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک بیگ برآمد کیا گیا۔

انہون نے بتایا کہ برآمد شدہ بیگ سے 31,65,200 روپے کی نقد رقم 01 موبائل فون، 03 صفحات پر مشتمل لشکر طیبہ کا لیٹر پیڈ و دیگر مجرمانہ مواد برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ا فراد کی شناخت عمر عادل ڈار ولد غلام حسن ڈار ساکنہ سوٹینگ، بلال احمد صدیقی ولد غلام احمد صدیقی ساکن کرسو راجباغ اور سالک مہراج ولد معراج دین ڈار ساکنہ سوٹینگ سرینگر کے بطور ہوئی ہے

پولیس کے مطابق اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نوگام میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 20/2023 درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ہے

سانبہ میں غلطی سے بین الاقوامی سرحد عبور کرنے پر پاکستانی شہری گرفتار
نیشنل کانفرنس کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر داخلہ سے ملاقی
یاسین ملک سرینگر میں گرفتار
اٹل بہاری واجپئی کی 93 ویں یوم پیدائش
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے گذشتہ ایڈیشنوں کی کامیابی سے جموں و کشمیر سرمائی کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:منوج سنہا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ٹریفک بوتھ توڑنے اور ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی ، تین ایس ایم سی ملازمین کیخلاف کیس درج
Next Article شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی ، کل سے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

درین قاضی گنڈ میں چھاپوں کے دوران نوجوانوں کی گرفتاری ، علاقے میں مظاہرے

By
8 سال ago
ٹریفک نظام میں بہتری کیلئے 820 سرویلنس کیمرے شہر بھر میں نصب / ایس ایس پی ٹریفک
بالاکوٹ حملہ: ‘پاکستان اپنے جواب کی جگہ اور وقت کا تعین خود کرے گا’
حالیہ ملی ٹنٹ سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 15 اگست کیلئے مکمل سیکیورٹی پلان مرتب : آئی جی پی کشمیر
کرگل انتخابات : ووٹوں کی گنتی جاری، این سی کانگریس اتحاد 14سیٹوں پر فاتح
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?