فنانشل اکاونٹس اسسٹنٹ پیپر لیک معاملہ : جموں کے متعدد مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /03فروری / ٹی آئی نیوز

مرکزی تفتیشی بیورو ( سی بی آئی ) نے فنانشل اکاونٹس اسسٹنٹ پرچے کو امتحان سے پہلے ہی منظر عام پر لانے کے کیس کے سلسلے میں تحقیقات میں تیزی لاتے ہوئے جموں کے چھ اضلاع میں37مقامات پر چھاپے ڈالیں

معلوم ہوا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے جمعہ کی اعلیٰ الصبح جموں پہنچ کر وہاں مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے چھاپہ مار کاروروائی شروع کر دی اور اب تک 37مقامات پر چھاپے ڈالیں

مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article