تازہ پیساں گرآنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر24جنوری/ٹی آئی نیوز

تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد پیساں گرآنے کے نتیجے میں سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک پھر روک دی گئی ہے

محکمہ ٹریفک کے ایک سینیر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام بن اور دیگر مقامات پر پتھر کھسک جانے کے نتیجے میں ٹریفک روک دیا گیا ہے

Share This Article