عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ ، ایک شہری زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 22 جنوری /ٹی آئی نیوز

پولیس کا کہنا ہے کہ سرینگر کے عید گاہ علاقے میں گرینیڈ حملے میں ایک شہری معمولی زخمی ہو گیا ہے
پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’ عید گاہ سرینگر میں ملی ٹنٹوں نے گرینیڈ داغا جس کے نتیجے میں ایک شہری جس کی شناخت اعجاز احمد دیو ولد عبد الرشید دیو ساکنہ عیدگاہ سنگم کے بطور ہوئی زخمی ہوا
پولیس کے مطابق زخمی شہری کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ملی ٹنٹوں کی تلاش جاری ہے

Share This Article