بڈگام میں ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی ، کوئی جانی نقصان نہیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بڈگام /13جنوری / ٹی آئی نیوز

وسطی ضلع بڈگام کے مزہامہ علاقے میں اپنی نوعیت کے پہلے واقعہ میں ریل گاڑی پٹری سے اچانک اتر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام مسافر صیح سلامت ہے ۔
حکام نے بتایا کہ ٹرین آج صبح ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد مزہامہ کے مقام پر پٹری سے اتری۔
انہوں نے کہا کہ تمام مسافر محفوظ ہیں جبکہ ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Share This Article