سرینگر اور جموں میں صبح کے اوقات گہری دھند ، آئندہ 24گھنٹوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, DEC 3 (UNI):-Vechicles move Jammu Srinagar National Highway on a foggy day In Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-8U

سرینگر/ 10 جنوری / ٹی آئی نیوز

جموں اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گہری دھند کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی درج ہوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر، قاضی گنڈ اور جموں میں دھند کی وجہ سے معمول کی زندگی میں خلل ہوا
انہوں نے کہا کہ سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 0.7 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ اسی طرح سے گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 4.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Share This Article