وادی میں سردیوںکا زور جاری ،پہلگام اور گلمرگ میں رواں موسم کی سر دترین رات درج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, DEC 5 (UNI):- People warm their hands near a bonfire on a cold day in Srinagar on Monday.UNI PHOTO-26U

سرینگر /31دسمبر / ٹی آئی نیوز

برفباری اور بارشوں کے بعد وادی کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت میںبہتری دیکھی گئی تاہم مشہور سیاحتی مرکز پہلگام اور گلمرگ میں منفی 9اور منفی 8ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ درج کی گئی ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پہلے ہی 7جنوری تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شبانہ درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پہلگام اور گلمرگ میں روا ں موسم کی سر د ترین رات درج ہوئی جس دوران شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی 9.0 اور منفی 8ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا

Share This Article