آج شام سے برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں غیر معمولی بہتری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 23 (UNI) Srinagar in Jammu and Kashmir Union territory experienced another fresh spell of snowfall unleashing cold disrupting normal life on Saturday.UNI SRN PHOTO 4.

سرینگر / 29دسمبر / ٹی آئی نیوز

آئندہ 24گھنٹوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کے بیچ وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں غیر معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گزشتہ رات کا درجہ حرارت منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 5.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات منفی 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادھر گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Share This Article