جموں کشمیر اور چندی گڑھ کے مختلف علاقوں میں چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /24دسمبر / ٹی آئی نیوز

قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے مسلسل دوسرے روز بھی ملی ٹنسی مخالف دو الگ الگ کیسوں میں جموں کشمیر اور چندی گڑھ کے مختلف علاقوں میںچھاپے ڈالیں جس دوران تلاشی کارورائیاں عمل میں لائی گئی ۔
معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے جموں کے کھٹوعہ اور چندی گڑھ میں چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی تاہم تائی دم تحریر چھاپے جاری تھے

Share This Article